جان کاہی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جانفشانی، محنت، کوشش۔      "فارسی گو اساتذہ کے کلام میں بھی بڑی جانکاہی کے باوجود شاید ہی مل سکے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٩ء، اقبال اور حب اہل بیت، ٢٧ )

اشتقاق

فارسی زبان میں مرکب توصیفی 'جان کاہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'جان کاہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جانفشانی، محنت، کوشش۔      "فارسی گو اساتذہ کے کلام میں بھی بڑی جانکاہی کے باوجود شاید ہی مل سکے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٩ء، اقبال اور حب اہل بیت، ٢٧ )

جنس: مؤنث